لا ہو ر( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن
لاہور کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2012 کے نتائج کا
اعلان8 ستمبر کو صبح 10:00 بجے کیا جائے گا۔
لا ہو ر( اپنے سٹا ف
رپو رٹر سے ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام
ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2012 کے نتائج کا اعلان8 ستمبر کو صبح
10:00 بجے کیا جائے گا۔ چیئرمین لاہور بورڈ محمد نصراللہ ورک نے کنٹرولر
امتحانات کو ہدایت کی ہے کہ نتائج غلطیوں سے پاک ہونے چاہے اور کسی ایک بھی
امیدوار کے نتائج میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ غفلت
پر سخت کارروائی ہو گی ۔
No comments:
Post a Comment